مانچسٹر رپورٹ عارف چودھری
دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں مختلف شعبوں کی طرع فوڈ بزنس میں بھی پاکستانیوں نے اپنا لوہا منوایاہے ایسے ہی آج مانچسٹر کے ویمزلے روڈ پر برطانیہ کی مشہور کاروباری اور ادبی شخصیت چودھری سکندر کے بھائ برطانیہ کے ٹاپ چارٹڈ اکاؤٹینٹ وسیم یاسین کے بیٹے سالیسٹر اسماعیل وسیم نے نئے ریسٹورنٹ AFRICANA کی گرینڈ اوپننگ اور دعائیہ تقریب کا انعقاد ھوا جس میںُ گریٹر مانچسٹر کے ہر شعبہ جات سے تعلق رکھنے کشمیری پاکستانیوں نے شرکت کی سابق ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کی خصوصی شرکت کی مہمانوں کی تواضع افریقن ہلال کھانوں سے کی گئی
اس موقع پر ڈاکٹر سجاد کریمُ حیدر نے کہا ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے پاکستانی بھائی دیار غیر میں اتنے بڑے بڑے کاروبار کر رہے ہیں مجھے امید ھے کہ یہ ریسٹورنٹ عام کھانوں سے مختلف کھانے پیش کر کے اپنی ایک الگ شناخت بنائے گا برطانیہ کی ممتاز کاروباری اور ادبی شخصیت چودھری سکندر نے تمام مہمانوں کا افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا ممتاز صحافی اینکر ڈاکٹر حامد خان نے کہا انکا کھانا بہت ہی اچھا ہے امید ہے یہ اپنا معیار ایسے ہی رکھیں گے ریسٹورنٹ کے ہیڈ شیف نے کہا کہ ھمارا کھانا میں افریقن کھانوں اور پاکستانی کھانوں کو ملا کر کیمبینیشن کیا گیاہے امید ھے لوگوںُ کو کھانے بہت پسند آئیں گے دوسروں نے بھی کہا کہ ویمزلے روڈ مانچسٹر میں افریکانا ریسٹورنٹ کھلنے سے گریٹر مانچسٹر میں رہنے والے لوگوں کو اچھا اور مختلف فوڈ کی سہلولت میسر آگئ ھے امید ھے کمیونٹی۔ اس کے فوڈ کو انجوائے کر ے گی۔ خاص طور پر ھماری نوجوان نسل کو فوڈ ۔کے ساتھ ایک اچھا ماحول بھی ملے گا