Reg: 12841587     

لندن میں نوازشریف سے شاہد خاقان کی ملاقات

لندن(عارف چودھری)

نواز شریف سے سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔شاہد خاقان

لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی ہے۔شاہد خاقان عباسی حسن نواز کے دفتر میں نوازشریف سے ملاقات کیلئے پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس ( ایل این جی) خریدنے پراختلافات کے باعث شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی  کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نومبر 2019 سے لندن میں زیر علاج ہیں اور پارٹی و حکومتی ذمہ داران سے  حسن نواز کے دفتر میں ملاقات کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا

Next Post

مانچسٹر : ویمزلے روڈ پرنئے ریسٹورنٹ AFRICANA کی گرینڈ اوپننگ کا انعقادہوا

Related Posts

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جمعوں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹنر کشمیر گروپ کے سیکریٹری لارڈ قربان حسین کی قیادت میں وفد ملاقات

اسلام آباد/لندن (عارف چودھری) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیس…
Read More
Total
0
Share