Reg: 12841587     

پنجاب میں غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس دینےکی اجازت کی سفارش

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے پنجاب میں غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس دینے کی اجازت دینے کی سفارش کردی۔ 

کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ شہریوں کو اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ لائسنس کے لیے قوانین کو نرم کیا جانا چاہیے۔

 رکن کمیٹی سردار ریاض محمود خان مزاری کا کہنا تھا کہ بدمعاش تو ہر جگہ سے اسلحہ لے لیتا ہے، عام آدمی کو لائسنس کی اجازت نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یوکے اسلامک مشن نے یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم مسلم لیڈرز کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا

Next Post

روسی خام تیل لے کر دوسرا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

Related Posts
Total
0
Share