Reg: 12841587     

مانچسٹر کی معروف سماجی شخصیت چوہدری یاسر مقصود حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مانچسٹر اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے

مانچسٹر (خصوصی رپورٹر )

مانچسٹر کی معروف سماجی شخصیت چوہدری یاسر مقصود حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مانچسٹر اپنی رہائش گاہ پر پہنچے تو انکے عزیز و اقارب اور دوست انکو حج کی مبارکباد دینے کے لیے انکی رہائش گاہ پر پہنچ گئے

مانچسٹر کی معروف سماجی شخصیت چوہدری یاسر مقصود حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنی رہائش گاہ مانچسٹر پہنچ گئے
انکی حج سے واپسی کی خبر سن کر انکے عزیز واقارب اور دوست انکو ملنے کےلیے انکی رہائش گاہ پہنچ گئے
برطانیہ و یورپ کے بزنس مین خالد چوہدری،مانچسٹر کی معروف کاروباری شخصیت گلزار یزدانی،جعفر یزدانی و دیگر نے چوہدری یاسر مقصود کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی پھولوں کے گلدستے پیش کرکے خوشی کا اظہار کیا اور واپس برطانیہ پہنچنے پر خوش آمدید کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نواز شریف پر پابندی ختم ہو چکی، نئے قانون کے تحت وہ الیکشن لڑ سکتے ہیں: اسحاق ڈار

Next Post

سويڈش حکومت قرآن پاک کی بے حرمتی کانوٹس لے: وزیراعظم

Related Posts

وزیراعظم کا پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا اچانک دورہ، 4 سال تاخیر پر انکوائری کا حکم

مزمل حسین(ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈر گرائونڈ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا اچانک دورہ کیا۔ جہاں وزیراعظم کو چار سال سے زیر التوا منصوبے پر یفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے سوال کیا کہ میٹرو بس منصوبہ التوا کا شکار کیوں ہوا؟ تاخیر کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ منصوبے کی تکمیل میں 4 سال کیسے لگ گئے؟ کیوں مکمل نہیں ہوا۔ کب مکمل ہو گا؟ وزیراعظم نے میٹرو بس منصوبے میں تاخیر پر انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔ مجھے ساری انکوائری کرا کر بتائیں قوم کا پیسہ ہے، اربوں روپیہ لگ چکا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ…
Read More
Total
0
Share