Reg: 12841587     

ملک کے تعلیمی بورڈ ز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا اجلاس تعلیمی بورڈ کا پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ملک کے تعلیمی بورڈ ز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہواجس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔

اجلاس میں  کمیٹی نے پاسنگ مارکس کم ازکم 40 فیصد کرنے پر اتفاق کیا ہے جب کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے مسلم طلبہ کے لیے مطالعہ قرآن لازمی قرار دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔

بورڈز کے چیئرمینز نے اس بات پر بھی اتفاق کیا ہے کہ پورے ملک میں یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کیا جائے گا اور امتحانی شیڈول مارچ اپریل کے بجائے مئی جون میں کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اجلاس میں رواں سال کے لیے انٹربورڈ اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور بلوچستان بورڈ رواں سال انٹربورڈ اسپورٹس کمیٹی کا چیئرمین ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ

Next Post

پاکستان کو ایک سال میں پہلی بار ایل این جی شپمنٹ کی پیشکش

Related Posts

پاکستان کے سابق بیوروکریٹ نصر اقبال نے داستان شہر لاھور کی کے عنوان سے پاکستان کے ممتاز آرٹسٹ بدر خان کے ساتھ پاکستان کمیونٹی سینٹر لانگ سائڈ سینٹر میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا

عارف چودھری (مانچسٹر) پاکستان کے سابق بیوروکریٹ نصر اقبال نے داستان شہر لاہور کی کے عنوان سے پاکستان…
Read More

ہمارے نہایت ہی پیارے بھائی و دوست اور مخلص ساتھی سابق ناظم یونین کونسل میانی سیالکوٹ چوہدری عصمت اللہ وریاہ صاحب کی (دو بھتیجیاں) انکے چھوٹے بھائی چوہدری عظمت وریاہ صاحب کی دونوں صاحبزادیاں (ملک ملاوی) میں قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں.

انا للہ وانا الیہ راجعون- گزشتہ کل انکی نماز جنازہ ملاوی میں ادا کر دی گئی ھے اور…
Read More
Total
0
Share