(خصوصی رپورٹر)
پاکستان مسلم لیگ ن کے سنیئر اور متحرک رہنماء نے محمد افضل منشاء نے سٹی ڈسکہ کے غیور عوام سے اپنے خطاب میں قائد محترم میاں محمد نواز شریف ، قائد محترم میاں محمد شہباز شریف ، قائد محترمہ مریم نواز شریف ، قائد محترم حمزہ شہباز شریف ، قائد محترم خواجہ محمد آصف ،قائد پنجاب رانا ثناءاللہ سے گزارش کی ہے کہ ڈسکہ کو نمائندہ ڈسکہ کی عوام کی آمنگوں کے مطابق دیں
جو انکے مسائل کو حل کروا سکے اور جو عوامی نمائندہ ہو کسی پیراشوٹر کو ہمارے اوپر مسلط نہ کریں ڈسکہ مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے پلیز اس کو قلعہ ہے رہنے دیں اور جو اپنے ورکرز کو عزت دے سکے یہ ڈسکہ کی غیور عوام کی خواہش ہے جو آپکی عزت و محبت ڈسکہ کی عوام میں زندہ رکھے اور پیرا شوٹر کو کہیں اور نوکری دیدیں قائدین حقیقت کو ضرور دیکھیے