(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)
سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے۔
گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔
تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اپنے بیٹےسلیمان شہباز کے ہمراہ لندن پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف آج دوپہر مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔