Reg: 12841587     

اسلام آباد وفاقی پولیس نے سائیکل پٹرولنگ یونٹ کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا،آئی جی اسلام آباد

,اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز 

پہلے مرحلے میں سٹی زون کے تھانہ کوہسارمیں گلی اور سب سیکٹرز کی سطح پرسائیکل پٹرولنگ کے نظام کو رائج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ائی جی اسلام آباد

اے ایس پی آمنہ بیگ کی سربراہی میں سائیکل پٹرولنگ یونٹ 10 سائیکل سواروں پر مشتمل دستہ ہوگا ائی جی اسلام آباد

سائیکلز دستہ کو خصوصی تربیت دے کر تمام سہولتوں سے آراستہ کیا گیا ہے ائی جی اسلام آباد

ہر پٹرولنگ دستہ دو سائیکل سواراہلکاروں پر مشتمل ہو گا

سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے ساتھ شہریوں کی مدد بھی کرئے گا

سائیکلز سوار دستہ مختلف سیکٹرز، مارکیٹوں،شاپنگ پلازوں میں گشت کرے گا،

اس کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا ہے۔آئی جی اسلام آباد

اس موقع پر
Ssp opration
Ssp trafic
Sp city
Asp kohsar
اور دیگر پولیس ملازمین اور شہری موجود تھے
ابھی سائیکل سواروں نے زوم پمپ بلیو ایریا سے ایکسپریس چوک کا چکر لگا کر واپس زوم پمپ کے پاس پہنچ گئے ہیں
پروگرام بخریت ختم ہو گیا ہے
تعداد -30/35

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بخاری ٹریولز نے اوورسیزپاکستانی اور کشمیریوں کے دل جیت لئے

Next Post

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی دورہ سعودی عرب

Related Posts

پاکستان کے سابق بیوروکریٹ نصر اقبال نے داستان شہر لاھور کی کے عنوان سے پاکستان کے ممتاز آرٹسٹ بدر خان کے ساتھ پاکستان کمیونٹی سینٹر لانگ سائڈ سینٹر میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا

عارف چودھری (مانچسٹر) پاکستان کے سابق بیوروکریٹ نصر اقبال نے داستان شہر لاہور کی کے عنوان سے پاکستان…
Read More
Total
0
Share