Reg: 12841587     

فیصل آباد: نوجوان نے بجلی کا بل زیادہ آنے پر خودکشی کرلی

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

فیصل آباد میں ایک نوجوان نے مبینہ طور  پر  بجلی کا بل زیادہ  آنے  پر  خودکشی کرلی۔

یہ افسوس ناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے صابری ٹاؤن میں پیش آیا جہاں نے نوجوان نے اپنی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق نوجوان نے مبینہ طورپر بجلی کا بل زیادہ آنے پر اپنے سر میں گولی مارلی، اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا، اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

متوفی کی والدہ کا کہنا ہےکہ اس کا بیٹا حمزہ  بیٹا حمزہ پہلے ہی مقروض تھا، بجلی کا بل 38 ہزار روپے سےزائد آیا تھا جس پر  وہ مزید پریشان ہوگیا۔

خاتون کے مطابق بیٹا کہہ رہا تھا کہ بجلی کا بل زیادہ آیا ہے،کہاں سےادا کروں؟ بیٹے نے بجلی کا بل زیادہ آنے پراپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایشیا کپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے بری خبر

Next Post

لاہور: اینٹی نارکوٹکس یونٹ کا ڈی ایس پی منشیات فروشی میں ملوث نکلا

Related Posts
Total
0
Share