Reg: 12841587     

رحیم یارخان میں گٹر میں گر کر کمسن بہن بھائی جاں بحق

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

رحیم یارخان میں گٹر میں گر کر کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کےمطابق واقعہ لیاقت پور کی شمس کالونی میں پیش آیا، جاں بحق بچوں کی عمریں 8 اور 10سال تھی۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ بچے گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گر ے۔

دوسری جانب پشاور کے مختلف علاقوں میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے وبال جان بن چکے  ہیں۔ 

رپورٹس کے مطابق پشاور میں ایک لاکھ سے زیادہ مین ہولز ہیں، منشیات کے عادی چور سمیت کئی لوگ گٹروں کے ڈھکن چوری کرکے انہیں کباڑیوں پر فروخت کردیتے ہیں ۔

 انتظامیہ کا کہناہے کہ ڈھکن چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جو بڑے مین ہولز کے ڈھکن 20 ہزار اور چھوٹے مین ہولز کے ڈھکن 8 ہزار روپے میں فروخت کر دیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی کا اٹک جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت قبول کرنے سے انکار

Next Post

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست خارج

Related Posts

سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت سابق صدر انجمن تاجران کینٹ سیالکوٹ اور نائب صدر انجمن تاجران راجہ جیولرز کے ڈائریکٹر راجہ عارف محمود کیطرف سے کاروباری شخصیات و سنیئر صحافیوں کو دنویر ھوٹل کینٹ سیالکوٹ میں پر تلکف ظہرانہ دیا گیا

سیالکوٹ سے بیورو رپورٹ سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت (راجہ جیولرز کینٹ کے ڈائریکٹر) راجہ عارف…
Read More
Total
0
Share