Reg: 12841587     

کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: کراچی کیلئے بجلی مزید 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں 2022-23 کی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں اکتوبر تا دسمبر 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں47 پیسے اضافے کی درخواست کی گئی ہے جبکہ جولائی تا ستمبر 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 4.45 روپے فی یونٹ وصولی کی درخواست کی گئی ہے۔

نیپرا کو جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ وصولیاں ستمبر اور اکتوبر 2023 میں کی جائیں، اپریل تا جون کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک پر بھی کیا جائے۔

خیال رہے کہ اپریل تا جون کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اضافہ 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ تک بنتا ہے۔

نیپرا کی جانب سے حکومتی درخواست پر 11 ستمبر کو سماعت کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایشیا کپ: بھارت کیخلاف نیپال کی بیٹنگ جاری

Next Post

منی ایکس چینجرز کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے، آرمی چیف کی تاجروں کو یقین دہانی

Related Posts

ڈی پی او سیالکوٹ( سید ذیشان رضا) اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ (محمد اسامہ شارون نیازی)مرکز اہل سنت دربار عالیہ حضرت سیدنا امام علی الحق رحمة اللہ علیہ میں ماتم کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔

بیورو چیف (چوہدری عدنان افتخار واہلا) اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ محمد اسامہ شارون نیازی محمد خالد قادری صدر پاکستان…
Read More
Total
0
Share