Reg: 12841587     

پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای کے مرکزی نائب صدر شوکت محمود بٹ کے کزن اسرار احمد کا ولیمہ مانچسٹر برطانیہ میں منعقد ہوا

خصوصی رپورٹر

پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای کے مرکزی نائب صدر اور شوکت گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین شوکت محمود بٹ کے کزن اسرار احمد کا ولیمہ مانچسٹر برطانیہ میں منعقد ہوا
جس میں سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر گلف ریجن کے صدر اور سابق MNA پاکستان مسلم لیگ ن احسان الحق باجوہ نے نائب صدر مرکز شوکت بٹ کی خصوصی دعوت پر و دیگر
مختلف دوستوں نے بھی شرکت کی جن میں موجود سفیان ملک نور محمد داؤد ،ملک علی بٹ، بابوعارف ،شرجیل ڈار، یونس کنگہ، منظور اور طلحہ بھی شریک ہوئے اس موقع پر شوکت بٹ نے تمام دوستوں کا پھولوں کے گلدستے پیش کرکے والہانہ استقبال کی
ا شوکت بٹ نے تقریب کے آخر میں فرداً فرداً سب کا شکریہ ادا کیا جہنوں نے ہماری خوشی میں شرکت کر کے چار چاند لگائیے تمام ساتھیوں نے نئے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا اور دعائیں کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ 11ستمبر یوم وفات پر معروف قانون دان بیرسٹر امجد ملک کاپیغام

Next Post

برطانوی رکن پارلیمنٹ افضل خان کو لیبر پارٹی کا شیڈو منسٹر مقرر کردیا گیا

Related Posts
Total
0
Share