Reg: 12841587     

لکی مروت: 11 ہزار وولٹیج کا کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

(مصباح لطیف اے ای انڈر گراؤنڈ نیوز)

لکی مروت میں ہائی وولٹیج تاروں کے کرنٹ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ لکی مروت کے علاقے تترخیل کے قریب پیش آیا۔

پیسکو ذرائع کا بتانا ہےکہ شہباز خیل سے حیات خیل تک نئی لائن بچھائی جارہی تھی جس کے لیے چاروں افراد بجلی کی11 ہزار کلو واٹ کی لائن پر کام کررہے تھے کہ انہیں کرنٹ لگ گیا۔

ریسکیو کے مطابق کام کے دوران گرڈ اسٹیشن سے اچانک لائن میں کرنٹ آگیا جس سے چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی میں آج بھی شام کے وقت بارش کا امکان

Next Post

سندھ کے مزدور کم سے کم 32 ہزار روپے اجرت کے فیصلے پر عملدرآمد کے منتظر

Related Posts

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 17 جولائی کو اگر خلائی، فضائی یا ہوائی موسم اثر انداز نہ ہوا تو یہ دن عمران خان کا ہوگا، آئندہ دو سے تین دن لاہور میں گزاروں گا۔

منتظر مہدی(اسلام آباد) شیخ رشید نے دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار میں نماز عید کے بعد میڈیا سے…
Read More
Total
0
Share