سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر)
ڈسٹرکٹ سیالکوٹ جیل کے سپریٹنڈنٹ جیلر ملک بابر علی کیساتھ اوورسیز پاکستانی برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا کی وفد کے ہمراہ ملاقات میں سیالکوٹ جیل میں قیدیوں کو درپیش چیلنجز اور قیدیوں کو جیل میں مہیا سہولیات جن میں پانچ وقت کی نماز کی ادائیگی ،اہل خانہ افراد سے ملاقات اور کھیلنے کے لیے گراؤنڈ و خوراک و صفائی،ادویات و دیگر سہولیات دستیاب ہیں
سپریٹنڈنٹ ملک بابر علی اپنی قابلیت و تجربہ کی بنا پر جیل کے معاملات کو بڑے منظم طریقے سے چلا رہے ہیں
ملک بابر علی جیل کے سپریٹنڈنٹ ہونے کے باوجود لوگوں کیساتھ میانہ روی،ملنساری ،خوش اخلاقی ان کا شیوہ ہے
وفد میں ملک ذوالفقار، چوہدری ذوالفقار باجوہ،چوہدری قیصر واہلہ،چوہدری ظہیر چڈھر و دیگر شامل تھے