Reg: 12841587     

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔

کانگو وائرس سے  متاثرہ شخص کو ہزار گنجی سے تشویش ناک حالت میں فاطمہ جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔

اس سے قبل اتوار کی صبح بھی کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثر ڈاکٹر شکراللہ کراچی میں دورانِ علاج انتقال کرگئے تھے۔

کوئٹہ میں کانگو وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی جس میں صوبے کے تمام اسپتالوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سر فہرست، کراچی کا تیسرا نمبر

Next Post

امریکا ایران سے جنگ نہیں چاہتا: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن

Related Posts
Total
0
Share