Reg: 12841587     

سابق چیئرمین اوورسیز پنجاب کمیشن چودھری عدیل اشرف کی مظہر بخاری کی انکی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات

رپورٹ عارف چودھری

ضلع گجرات کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت اور سابق چیئرمین اوورسیز پنجاب کمیشن چودھری عدیل اشرف کی سینئر صحافی ٹی وی اینکر پریس کلب آف پاکستان یوکے کے صدر سید مظہر بخاری کی انکی رہائش گاہ (گجرات )پر خصوصی ملاقات -ملک اور خاص طور پر گجرات کی موجودہ سیاسی صورت حال پر خصوصی بات چیت کی گئ اس موقع پر سابق چیئرمین او پی سی ضلع گجرات کا کہنا تھا کہ میں جب برطانیہ کے دورہ پر دورہ پر جاتا ھوں تو اوورسیز پاکستانی میرے اعزاز میں دعوتیں کرتے ہیں اور پاکستان کے متعلق پوچھتے ہیں آج بھی سید مظہر بخاری صاحب جو آجکل پاکستان کے دورے پر ہیں ان کی دعوت پر انکے گھر آیا اور ان سے وقت لے کر انکے اعزاز میں عیشائیہ دیں گے آج ان سے فروری میں پاکستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں بھی بات چیت ھوئ اور اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر بھی تفصیل سے بات چیت ھوئ

اس موقع پر صدر پریس کلب آف پاکستان سید مظہر بخاری کا چودھری عدیل اشرف کا انکے گھر آنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ چودھری عدیل اشرف نے چیئرمین اوورسیز پنجاب کمیشن ضلع گجرات تعیناتی کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کے پنجاب بھر میں سب سے زیادہ ضلع گجرات میں مسائل حل کئے جس کی وجہ سے آج بھی اوورسیز پاکستانی انکے کاموں کی وجہ سے بہت یاد کرتے ہیں اور امید کرتے کہ کہ وہ دیار وطن میں رہنے والوں کے لئے ھمیشہ کام کرتے رہیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سینٹرل مسجد آشٹن کے کمیونٹی سینٹر میں کمیونٹی کو زہنی اضطراب اور دوسری بیماریوں سے نبٹنے بارے ماہرانہ معلومات دی گئی

Next Post

وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

Related Posts
Total
0
Share