Reg: 12841587     

بزنس مین شوکت گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین شوکت محمود بٹ کی وفد کے ساتھ بیرسٹر امجد ملک سےملاقات

راچڈیل خصوصی رپورٹر

پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای کے مرکزی نائب صدر معروف بزنس مین شوکت گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین شوکت محمود بٹ کی وفد کے ساتھ راچڈیل میں سینئر نائب صدر چیف کوارڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز مسلم۔لیگ ن بیرسٹر امجد ملک سےملاقات ہوئی

ملاقات میں موجود معروف کاروباری شخصیت چودھری خالد ، چودھری صغیر جوڑا مقامی بزنس مین عمر ملک اور ظفر بٹ موجود تھے ایس موقع پر شوکت بٹ اور ان کی قیادت میں ائے وفد کا والہانہ استقبال کیا بیرسٹر امجد ملک نے تنظیم سازی پر زور دیا اور کہا مسلم لیگ ن کا ایک بزنس ڈیویلپمنٹ کا یونٹ ہونا چاہئے جس میں تمام سرمائیہ کار وطن عزیز کے لئے سرمایہ کاری کریں دونوں لیڈروں میں دلچسپ ملاقات رہی ایس موقع پر شوکت بٹ نے تمام ساتھیوں کا سلام پیش کیا

جس میں غلام مصطفیٰ مغل ،عبدالمجید مغل، جمیل بنگیال، حاجی نواز اور دیگر ساتھیوں کا نیک خواہشات کا پیغام دیا امجد ملک نے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا شوکت بٹ ،غلام مصطفے’ مغل، عبدالمجید مغل اور جمیل بنگیال جیسے فرض شناس ورکر پارٹی اور وطنِ عزیز کا سرمایہ ہیں بیرسٹر امجد ملک نے شوکت محمود بٹ کو اپنی کتاب سفر نامہ و دیگر تحائف دیئے اور انکی پارٹی کارکردگی پر شیلڈ بھی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بیرسٹر امجد ملک اور ملک فیملی نے ذیشان پرویز اور اہلیہ مبشرہ ذیشان کے اعزاز میں راچڈیل کے مقامی ہال میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا

Next Post

فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والوں نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

Related Posts
Total
0
Share