Reg: 12841587     

نوواک جوکووچ نے اے ٹی پی فائنل جیت کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اٹلی میں ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) ایونٹ کے فائنل میں  کامیابی حاصل کرکے نوواک جوکووچ نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

اٹلی کے شہر ٹیورین میں ہونے والے فائنل مقابلے میں جوکووچ نے جاننک سنر کو شکست دیکر ساتویں مرتبہ اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرکے نہ صرف فتح اپنے نام کی بلکہ سات مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

اس سے قبل اے ٹی پی ایونٹ کے گروپ میچ  مرحلے میں ہوم فیورٹ جاننگ  سنر نے جوکووچ کو 3-6، 3-6 سے شکست دیکر میچ میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم فائنل میچ میں جوکووچ اپنا لوہا منوانے میں کامیاب رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایم کیوایم کے سابق ایم پی اے پارٹی سے 36 سالہ رفاقت توڑ کر پی پی کو پیارے ہوگئے

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ نے منتخب ہوکر بائیڈن کی ایشیا ٹریڈ ڈیل ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

Related Posts

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 17 جولائی کو اگر خلائی، فضائی یا ہوائی موسم اثر انداز نہ ہوا تو یہ دن عمران خان کا ہوگا، آئندہ دو سے تین دن لاہور میں گزاروں گا۔

منتظر مہدی(اسلام آباد) شیخ رشید نے دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار میں نماز عید کے بعد میڈیا سے…
Read More
Total
0
Share