Reg: 12841587     

روچڈیل کونسل کے ڈپٹی لیڈر چوہدری عدالت علی کی خالہ اپنے خالق حقیقی سے جاملیں

روچڈیل سے خصوصی نمائندہ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

(اللہ تبارک وتعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔( آمین

(چوہدری عدالت علی و اھل خانہ افراد کو صبر جمیل عطا فرمائے۔( آمین

روچڈیل کونسل کے ڈپٹی میئر عاصم رشید اور کونسلرز،شکیل احمد،افتاب احمد،پروفیسر افتخار احمد،سلطان علی،پروفیسر وزیر شاہ ،ثمینہ ظہیر ، علی احمد، بزنس مین خالد چوہدری ، کمیونٹی لیڈر لالہ جاوید، اکاؤنٹنٹ فاروق قریشی،بزنس مین لالہ علی اصغر اور پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے چوہدری عدالت علی اور انکی فیملی کیساتھ اظہار افسوس کیا ھے اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شہریار آفریدی کی سعودی سفیر سے ملاقات، پاکستان، سعودی عرب دوستی کو نئے عروج پر لے جانے کا عزم

Next Post

سیرین ائر کا دبئی کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان پاکستان کی نجی فضائی کمپنی سیرین ائر نے لاہور سے دبئی کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

Related Posts

گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے ہوئے کاروباری شخصیات کو پروقار عشائیہ دیا گیا

مانچسٹر (عارف چودھری ) گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے…
Read More
Total
26
Share