Reg: 12841587     

روسی صدر نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا حکم دیدیا

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

یوکرین سے جڑے خطرات کے بعد روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔

ایک بیان میں روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس کو خصوصی فوجی آپریشن اور نیٹو کی مسلسل توسیع سے خطرات لاحق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وجہ سے روسی فوج کی طاقت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے حاضر سروس فوجیوں کی تعداد میں تقریباً ایک لاکھ 70 ہزار افراد کا اضافہ ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی: بلاول

Next Post

اینٹی کرپشن پنجاب کے اختیارات محدود، سرکاری افسران کی گرفتاری سے قبل اجازت لینا ہوگی

Related Posts

ایمریٹس کرکٹ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نہیان مبارک النہیان کی لانسر کیپٹل کے چیئرمین مسٹر اورم گلیزر اور جی ایم آر گروپ کے چیئرمین کرن کمار گراندھی سے دبئی ایکسپو 2020 میں ملاقات

دبئی(نمائندہ خصوصی) ایمریٹس کرکٹ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نہیان مبارک النہیان کی لانسر کیپٹل کے چیئرمین مسٹر…
Read More
Total
0
Share