Reg: 12841587     

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر فنانسگ کی منظوری دے دی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا، خواتین کو مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائززکے لیے قرض تک رسائی بہترہوگی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ فنانسنگ کی رقم میں 10 کروڑ ڈالر پالیسی قرض ہے اور  اس پروگرام میں 55 لاکھ ڈالر کی گرانٹ شامل ہے جب کہ 5 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے والے اداروں کو دیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں

Next Post

گیس دنیا بھر میں مہنگی یہاں بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے: چیئرمین اوگرا

Related Posts

بلوچستان میں بجلی کا مسلئہ بحرانی صورت اختیار کر رہا ہے زمیندار اور عام آدمی بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہے:وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) یہ بات وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے زمینداروں کے ایک وفدسے ملاقات کے موقع پر کہی،…
Read More
Total
0
Share