Reg: 12841587     

پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں طلب‏

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی‏

چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کے الیکشن 7 ووٹ کیسےمسترد ہوئےقائدین کو اعتماد میں لیا جائے گا‏

اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان شرکت کریں گے‏

اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین کو کم ووٹ ملنے پر بھی جےیوآئی کے تحفظات دور کیے جائیں گے‏

اجلاس میں 26مارچ کے لانگ مارچ کی حکمت عملی کو بھی حتمی شکل دی جائے گی‏

اجلاس میں چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب میں شکست پرتمام جماعتیں رپورٹ پیش کریں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چیرمین سینٹ ہاؤس آمد

Next Post

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات

Related Posts

ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ ارمغان سبحانی اورسابق ایم پی اے و صدر چوہدری طارق سبحانی نےمیانی کی عوام کے دیرینہ مطالبات حل کر دیے

خصوصی رپورٹر پاکستان کے سیاسی خاندانوں میں سیاست کا بڑا نام وریو خاندان وریو خاندان کے چشم و…
Read More
Total
0
Share