Reg: 12841587     

چوہدری ذیشان گوندل کے ڈیرہ پر پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان سے چوہدری طارق سبحانی نے خصوصی خطاب

خصوصی رپورٹر

وریو خاندان کے چشم و چراغ
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP45
چوھدری طارق سبحانی کا یونین کونسل پکی کوٹلی کے گاؤں بھڈال پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا

یونین کونسل پکی کوٹلی کے گاؤں بھڈال میں
چوہدری ذیشان گوندل کے ڈیرہ پر پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان سے چوہدری طارق سبحانی نے خصوصی خطاب ۔
پی پی 45 میں ترقیاتی کاموں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پورے علاقے کی یونین کونسلوں میں فنڈز کے مطابق بلا تفریق ترقیاتی کام کروائے اور عوام کے مسائل کو حل کروانے کی پوری کوشش کی
قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی ہدایات اور انکے ویژن کے مطابق پوری ایمانداری کیساتھ ترقیاتی کاموں کے علاؤہ آپکے دکھ سکھ میں شامل ہوئے
یہی میرے بزرگوں کا بھی وطیرہ رہا ہے
8فروری کو شیر پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں
آپکی خدمت کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گئے

اس موقع پہ چوھدری شہزاد گوندل،
سابق نائب ناظم چوہدری رزاق گوندل
سابق چئیرمین گلزار احمد بٹ،
خواجہ محمد آصف اور لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیل کے 100 سے زائد حملے، مزید 240 فلسطینی شہید

Next Post

برطانیہ کے شہر سٹوک آن ٹرینٹ کے لارڈ میئر ماجد خان کا آزاد کشمیر کا دورہ

Related Posts

شاہی خاندان کے گریٹر مانچسٹر کے نمائندہ ڈپٹی لیفٹیننٹ مزاھد خان اور انکی ٹیم نے اولڈہم کے مقامی ریسٹورنٹ ہال میں چیرٹی ڈنر کا انعقاد کیا

لندن (عارف چودھری) فریڈم 50 سائکلنگ گروپ کے رکن اور شاھی خاندان کے نمائندہ سیکنڈ لیفٹیننٹ مزاھد خان…
Read More
Total
0
Share