Reg: 12841587     

چار سال میں ہونے والی تاریخی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا: شہباز شریف

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو حلقوں میں عوام کو پارٹی کے معاشی ایجنڈے سے آگاہ کرنے کی ہدایات دے دیں۔

لاہور میں پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چار سال میں ہونے والی تاریخی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صرف مسلم لیگ ن مسائل حل کرسکتی ہے اور عوام کو ریلیف دے سکتی ہے۔

اجلاس کے دوران رہنماؤں نے قیادت کو اپنے اپنے حلقوں میں جاری انتخابی سرگرمیوں سے متعلق آگاہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جنوبی لبنان: عمارت پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر اہلکار شہید

Next Post

غزہ میں رہائشی علاقوں پر اسرائیلی بمباری، مزید 120 فلسطینی شہید

Related Posts

کاروباری شخصیت اور ڈیم وے کے ڈائریکٹر ندیم مغل اورڈیم وےی بانی نوشین مغل کی پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر سے ان کے آفس میں ملاقات کی اس موقعہ پر کمرشل ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر چودھری بھی موجود تھے

مانچسٹر (عارف چودھری) گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیات ندیم مغل اور نوشین مغل نے پاکستانی قونصل جنرل طارق…
Read More
Total
0
Share