Reg: 12841587     

کاروباری شخصیت اور ڈیم وے کے ڈائریکٹر ندیم مغل اورڈیم وےی بانی نوشین مغل کی پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر سے ان کے آفس میں ملاقات کی اس موقعہ پر کمرشل ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر چودھری بھی موجود تھے

مانچسٹر (عارف چودھری)

گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیات ندیم مغل اور نوشین مغل نے پاکستانی قونصل جنرل طارق وزیر سےان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کمرشل اور ٹریڈ سیکرٹری چودھری محمد اختر بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ندیم مغل اور نوشین مغل نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور بر طانیہ میں پاکستان سے لائے ہوئے گار منٹس کی مارکیٹنگ کے متعلق تفصیل سے بات چیت کی۔ کمرشل اینڈ ٹریڈ سیکرٹری چودھری محمد اختر نے سر مایہ کاری اور مارکیٹنگ کے متعلق ان کو مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا۔

قونصل جنرل طارق وزیر نے انکے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔اس موقع پر ندیم مغل اور نوشین مغل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی قونصل جنرل طارق وزیر پہلے قونصل جنرل ہیں جنہوں نے پاکستانی کمیونٹی سے قریبی تعلق رکھا ہوا ہے ۔انہیں کمیونٹی کا کوئی فرد ایمرجینسی کام کے لئے بغیر اپواٹمنٹ مل سکتا ہے۔

ہمیں بھی آج ان سے مل کر کاروبار کے لئے بہت معلومات ملیں ہم ان کے مشکور ہیں،انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ ان کے برانڈ ڈیم وے ۔مردانہ ملبوسات جو پاکستان سے بن کر آتا ہے یو کے کی مارکیٹنگ میں مکمل تعاون کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مانچسٹر کی کاروباری شخصیت عاطف ریاض چودھری کی جانب سے مقامی مِلن ریسٹورنٹ میں  کاروباری اور کمیونٹی کے اعزاز میں ڈ نر دیا

Next Post

سیالکوٹ کے معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت راجہ جیولرز کینٹ کے مینجنگ ڈائریکٹر راجہ عارف محمود کے آفس میں ریٹائرڈ جنرل اے-ڈی کی آمد

Related Posts

ڈی پی او سیالکوٹ( سید ذیشان رضا) اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ (محمد اسامہ شارون نیازی)مرکز اہل سنت دربار عالیہ حضرت سیدنا امام علی الحق رحمة اللہ علیہ میں ماتم کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔

بیورو چیف (چوہدری عدنان افتخار واہلا) اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ محمد اسامہ شارون نیازی محمد خالد قادری صدر پاکستان…
Read More

حکومت پاکستان کی جانب سے اٹلی میں سرمایہ کاری کے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان کی جانب سے سپین سے آئے ہوئے بزنس مین چودھری عمران اختر اور بر طانیہ کے کاروباری دوستوں کے اعزاز میں چودھری ذولفقار علی کے ڈیرے پر عشیائیہ دیا

مانچسٹر(عارف چودھری) اٹلی میں حکومت پاکستان کی جانب سے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان نے سپین سے آئے…
Read More
Total
0
Share