Reg: 12841587     

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار، دھند کی وجہ سے موٹرویز بند

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور دھند کی وجہ سے موٹرویز بند ہیں۔

لاہور میں دھند کا راج قائم ہے جس کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔

دھند کے سبب موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک اور موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک بند ہے جب کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی بند ہے۔

ادھر لودھراں میں بھی حد نگاہ کم ہونے سے قومی شاہراہوں پرٹریفک سست روی کا شکار ہے۔

اس کے علاوہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی دوسرے لاہور پانچویں نمبر پر آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاک ایران کشیدگی کے باوجود انتخابات 8 فروری کو ہونگے: الیکشن کمیشن

Next Post

پی ٹی آئی کے ٹی ٹی پی کو واپس لانے کے فیصلے نے ملک کو پھر دہشتگردی میں دکھیلا: بلاول

Related Posts

چوہدری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کی خوشی میں پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ کے سینئر رہنما سید رضوان ہاشمی نے مرکزی دفتر میں پروقار تقریب کا انعقاد

اولڈھم (عارف چودھری) چوہدری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کی خوشی میں پاکستان مسلم لیگ…
Read More
Total
0
Share