Reg: 12841587     

1906ء میں مسلم لیگ کا قیام ڈھاکہ کی احسن منزل میں ہوا،مسلم لیگ چار عناصر کی وجہ سے معرض وجود میں آئی

(ڈھاکہ( خصوصی رپوٹرز

1906ء میں مسلم لیگ کا قیام ڈھاکہ کی احسن منزل میں ہوا،مسلم لیگ چار عناصر کی وجہ سے معرض وجود میں آئی سرسید کا مسلمانوں کو ایک علیحدہ قوم قرار دینا دوم، انڈین نیشنل کانگرس کا ہندو فرقہ پرستانہ ذہن اور رویہ، سوم تقسیم بنگال کیخلاف مسلم کش رویہ چہارم مسلمانوں کی نمائندہ اداروں میں شمولیت کی خواہش اوران سب سے بڑھ کر نوجوان راہنما نواب سلیم اللہ خان آف ڈھاکہ کا تاریخ ساز کردار تھا۔ جنہوں نے آل انڈیا مسلم لیگ میں کوئی کلیدی عہدہ لینے سے انکار کیا۔ اوراس شرف سے مشرف ہوئے کہ ’’احسن منزل‘‘ مسلمانان ہند کیلئے احسن اقدامات اٹھانے کا باعث بنی۔ نواب سلیم اللہ خان کی تاریخی طور پر تین اہم خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر کی وفات پر اظہار افسوس،ایک روزہ سوگ کا اعلان

Next Post

تمام انٹرنیشنل افیرز کی ٹیم کی جانب سے آپ سب کو یوم تکبیر مبارک ہو۔

Related Posts

اپنی معاشی رسائی کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ، پاکستان ہائی کمیشن ، لندن نے 09 جون 2021 کو پاک برطانیہ بزنس کونسل اور برٹش ایکسپرائز انٹرنیشنل کے اشتراک سے ‘پاکستان میں کاروبار کرنا’ پر ایک ویبنار کا اہتمام کیا

لندن (عارف چوہدری) ویبنار نے برطانویوں کے لئے تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالی۔ اور…
Read More
Total
0
Share