Reg: 12841587     

تھکاوٹ غالب، انگلش کرکٹر ڈینی ویٹ نے بگ بیش لیگ چھوڑ دی

(مصباح لطیف اے ای انڈر گراؤنڈ نیوز)

انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینی ویٹ نے  تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ چھوڑ دی۔

ڈینی ویٹ کی ویمن بگ بیش لیگ چھوڑنے کی تصدیق  بی بی ایل کی پرتھ اسکارچرز کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے۔

ترجمان پرتھ اسکارچرز کے مطابق ڈینی ویٹ ویمن بگ بیش لیگ( بی بی ایل) کے لیے پرتھ اسکارچرز کا حصہ تھیں تاہم اب ڈینی ویٹ تھکاوٹ کی وجہ سے دستبردار ہو گئی ہیں۔

ترجمان پرتھ اسکارچرزکا کہنا ہے کہ ڈینی ویٹ کی جگہ متبادل اوورسیز پلیئر تلاش کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اینٹی منی لانڈرنگ اقدامات کو جواز بنا کر مودی سرکار کا ناقدین کیخلاف کریک ڈاؤن

Next Post

ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل بابر اعظم نے کیا پیغام جاری کیا؟

Related Posts

ملٹہم کرکٹ کلب ہڈرز فیلڈ میں  پرویز تنویر مرحوم کی یاد میں چھ اوورز پر مشتمل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا ۔ فائنل میچ نللا شاہین اور کشمیر بچر کرکٹ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔ جو کشمیر بچر نے آٹھ وکٹوں سے جیت لیا

ہیڈرزفیلڈ رپورٹ۔ عارف چودھری ملٹہم کرکٹ کلب ہڈرز فیلڈ(Hudersfield ) کی خوبصورت گراؤنڈ میں نوجوان کرکٹر پرویز تنویر …
Read More
Total
0
Share