(عارف چودھری)
بین الاقوامی سماجی سیاسی و مذہبی شخصیت راجہ مقصود حسین کاکڑوی کی صاحبزادی عائشہ حسین ، محمد قدیر علی کے ساتھ رشتہ ازدواج منتقل ہو گئیں۔بارات روایتی ڈھول باجوں کے ساتھ اولڈہم کے مقامی ریسٹورنٹ ہال میں آئ ۔ دولہا دلہن کا استقبال اہل خانہ قریبی عزیز و اقارب اور رفقا نے پرجوش انداز میں کیا ۔ نکاح بین الاقوامی عالم دین مولانا قاری خادم حسین چشتی نے پڑھایا ۔ ہال مہمانوں سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا ۔ شادی کی پروقار رنگ برنگی تقریب میں سرکردہ شخصیات جس میں راجہ مقصود حسین کاکڑوی کے برادر غفارحسین ، جبار حسین ،محبوب حسین کاکڑوی، بھتیجوں جن میں کونسلر کامران غفور، راجہ آفتاب شریف ، راجہ محمد ادریس ، سابق مئیرز کونسلر شعیب اختر ،عتیق الرحمن ، راجہ محمد شبیر کاکڑوی ، راجہ صغیر حسین ، چوہدری محمد اسحاق ، بین الاقوامی صحافتی شخصیت عارف چوہدری ، حاجی اکبر ، چوہدری محمد اقبال کسگموی ، چوہدری اکبر نہاڑی، سابق کونسلر محمد عرفان ، کونسلر سالیسٹر وحید ، کونسلر نائلہ ابراہیم ، و دیگر کی شرکت،