Reg: 12841587     

پاکستانی نوجوان یاسین میرنے ہال ھی میں برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے لیون زوم سٹاکپورٹ روڈ پر مردوں کے کے ڈیزائنر کپڑوں کی دکان کھولی ھے

عارف چودھری )برطانیہ )

دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں بھی پاکستانیوں نے ھر شعبے میں اپنی محنت ا-قابلیت سے ہر شعبے میں اپنا مقام بنایا ھے جس سے برطانیہ کے معاشرے میں عزت کا مقام کے ساتھ زر مبادلہ کی شکل میں اپنے ملک پاکستان کو بھی فائدہ ھوتا ھے ایسے ھی برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی نوجوان یاسین میر جو پہلے بھی ڈیزائنر فیشن کا کام کرتے تھے انہوں نے ہال ھی میں برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے لیون زوم سٹاکپورٹ روڈ پر مردوں کے سوٹ خصوصی طور پر شادی بیاہ کے ڈیزائنر کپڑوں کی دکان کھولی ھے اور آپ کے سائز کے کپڑوں کی سلائ آرڈر پر بھی کرتے ہیں اور قیمتیں بھی مناسب ھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

’فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا شکوہ صحیح ہے، 9 مئی واقعات کی درست پراسیکیوشن نہیں ہوئی‘

Next Post

مذہبی شخصیت راجہ مقصود حسین کاکڑوی کی صاحبزادی عائشہ حسین ، محمد قدیر علی کے ساتھ رشتہ ازدواج منتقل ہو گئیں

Related Posts
Total
0
Share