Reg: 12841587     

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے خاطر خواہ پیشرفت

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

واشنگٹن: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی ترجمان جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ  ہوم گرون پروگرام پر  پاکستان کے نئے اقدامات کو سپورٹ کیا جا سکتا ہے۔

ترجمان آئی ایم ایف جولی کوزیک نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے خاطر خواہ پیشرفت ہوئی، یہ گفتگو اب بھی ورچوئلی جاری ہے۔

آئی ایم ایف ترجمان کے مطابق  حال ہی میں آئی ایم ایف اسٹاف 13 مئی سے 23 مئی تک پاکستان میں تھا۔

جولی کوزیک کا کہنا تھا ہوم گرون پروگرام پر پاکستان کے نئے اقدامات کو سپورٹ کیا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی چھٹیوں کا اعلان

Next Post

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Related Posts
Total
0
Share