Reg: 12841587     

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

کراچی: سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا۔

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے اور ترقیاتی بجٹ کے لیے ریکارڈ 830 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ تعلیم کے لیے 400 ارب روپے اور صحت کے لیے 275 ارب روپے رکھے جائیں گے۔

ادھر 5 ہزارنئی اسامیاں پیدا کی جائیں گی جن میں سے 3 ہزار اسامیاں محکمہ ایجوکیشن کی ہوں گی جب کہ امن و امان کی بحالی کے لیے 170 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حصہ بننے کی دعوت

Next Post

امریکی عدالت نے فحش اداکارہ کو رقم دینے کے کیس میں ٹرمپ کی سزا ملتوی کردی

Related Posts
Total
0
Share