Reg: 12841587     

پی ڈی ایم کا حتمی فیصلہ 26 مارچ کو ملک بھر سے قافلوں کا رخ اسلام آباد کیطرف ھوگا۔

بیورو چیف اسلام آباد (مقصود کھوکھر)

آج پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس پانچ گھنٹے جاری رہا جسکے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانہ فضل الرحمان نے بتایا کہ ہماری جنگ غیر جمہوری قوتوں کے خلاف ہے پی ڈی ایم متحد تھی متحد ہے اور متحد رہیگی سینٹ کے الیکشن میں پی ڈی ایم نے متحد ہوکر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا اور 26 مارچ کو ملک بھر سے لانگ مارچ کے لیے قافلے نکلنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم مریم نواز اور بلاول بھٹو نے پریس کانفرس سے میڈیا ٹاک نہیں کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اہم خبریں

Next Post

اسلام آباد انڈر گراؤنڈ نیوز کے اسٹوڈیو کا افتتاح کر دیا گیا-

Related Posts
Total
0
Share