Reg: 12841587     

صدر پی ایم ایل ن ڈسٹرکٹ سیالکوٹ چوہدری طارق سبحانی کی قیادت میں ریلی کا انعقاد-

بیورو چیف سیالکوٹ

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سیالکوٹ
کل سہ پہر 4 بجے ڈسکہ کالج روڑ سے نائب مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز کےاستقبال پر موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی جسکی قیادت ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری طارق سبحانی صاحب کریں گے تمام مسلم لیگ ن کے ورکرز ببر شیروں سے بھرپور شرکت کی اپیل ھے۔
منجانب : پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سید سمیر الحسن شاہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

Next Post

ضمنی انتخابات سے پہلے گرفتاریاں

Related Posts

برطانیہ کے معروف کاروباری و سماجی شخصیت اور انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او خالد چوہدری کا وفد کے ھمراہ وریو ھاؤس کینٹ سیالکوٹ میں سابق وزیر جیل خانہ جات اور ایم پی اے مسلم لیگ ن چوھدری خوش اختر سبحانی کیساتھ ملاقات

 سیالکوٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر چوھدری خوش اختر سبحانی نے موجودہ سیاسی صورت حال اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی…
Read More
Total
0
Share