Reg: 12841587     

سید سمیر الحسن شاہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

(تحصیل رپورٹر ڈسکہ)

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صاحبزادہ سید افتخار الحسن شاہ مرحوم کے بھتیجے, صاحبزادہ سید برکات الحسن شاہ کے چھوٹے بیٹے اور امیدوار ایم این اے حلقہ این اے 75 سیدہ نوشین افتخار الحسن کے چچا زاد بھائی سید سمیر الحسن رضاۓ الٰہی سے وفات پا چکے ہیں. نماز جنازہ 12 فروری بروز جمعہ ساڑھے دس بجے دربار آلو مہار شریف ادا کی جائےگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آزاد جموں و کشمیر سے کلیدی سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری

Next Post

صدر پی ایم ایل ن ڈسٹرکٹ سیالکوٹ چوہدری طارق سبحانی کی قیادت میں ریلی کا انعقاد-

Related Posts

مانچسٹر کی مرکزی جامعہ مسجد وکٹوریہ پارک میں انٹرنیشنل قرآت و نعت کونسل کی جانب سے دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی ۔

مانچسٹر(وسیم چودھری) مانچسٹر کی مرکزی جامعہ مسجد وکٹوریہ پارک میں رمضان المبارک میں روزانہ کی بنیادوں پر رضاکارانہ…
Read More
Total
0
Share