Reg: 12841587     

ضمنی انتخابات سے پہلے گرفتاریاں

( بیورو چیف مقصود کھوکھر وزیرآباد سے)

ضمنی انتخاب حلقہ پی پی 51 وزیرآباد میں الیکشن کمپین کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنماء عطاء تارڈ کو اسلحہ چیکنگ کے بہانے تھانہ سٹی وزیرآباد کے ملازمین نے گرفتار کرلیا بعد ازاں اہل وزیرآباد کے پرزور احتجاج پر رہا کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

صدر پی ایم ایل ن ڈسٹرکٹ سیالکوٹ چوہدری طارق سبحانی کی قیادت میں ریلی کا انعقاد-

Next Post

اشفاق احمدعظیم مصنف،کالمنگار،دانشور

Related Posts

یورپین اسلامک سنٹر اولڈہم میں پاکستان کے ضرورت مند اور نادار افراد کے لیے چندہ جمع کرنے کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

عارف چودھری اسپائر ٹو انسپائر کمیونٹیز تنظیم کی جانب سے یورپین اسلامک سنٹر اولڈہم میں پاکستان کے ضرورت…
Read More
Total
0
Share