Reg: 12841587     

روچڈیل کونسل کےکونسلر شکیل احمد کے کزن محمد سلیمان چوہدری قضائے الٰہی سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

بلا شبہ ہم سب اللہ ہی کی امانت ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ھے ‎

کونسلر شکیل احمد کے کزن اور چھتروہ کی معروف شخصیت آن و شان علاقہ اندر ہل کی پہچان لبریشن لیگ کے سرکردہ جناب کے ایچ خورشید کے دیرینہ ساتھی محمد سلیمان چوہدری اس دنیا  فانی سے رحلت فرمائے گئے ہیں-  ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ضمنی الیکشن وزیر آباد حلقہ (پی پی 51) کی تاریخی کمپین میں مریم نواز شریف کی انٹری-

Next Post

عدالت عظمیٰ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت

Related Posts
Total
4
Share