Reg: 12841587     

ضمنی الیکشن وزیر آباد حلقہ (پی پی 51) کی تاریخی کمپین میں مریم نواز شریف کی انٹری-

(وزیرآباد سے) بیورو چیف مقصود کھوکھر انڈر گراونڈ نیوز

19فروری کو ہونیوالے ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 51 کی کمپین میں مریم نواز ن لیگ کی امیدوار بیگم طلعت شوکت کی کمپین میں انٹری
کچہری چوک وزیرآباد میں ن لیگ کا بڑا پاور شو جس میں عطاء تارڈ رانا ثناءاللہ ڈاکٹر نثار چیمہ عادل بخش چٹھہ سائرہ افضل پرویز رشید اور دیگر قائدین نے شرکت کی اور وزیرآباد کی عوام کو الیکشن میں فتح کی امید دلائی وزیرآباد کی تاریخ میں یہ کسی بھی الیکشن کی سب سے بڑی انتخابی مہم ہے ن لیگ کے علاوہ پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری یوسف اور جماعت اسلامی کے امیدوار ناصر محمود کلیر بھی اپنی مہم زوروں سے چلارہے ہیں اس دوڑ کا فیصلہ 19 فروری کی شام کو عوام کے ووٹوں کی تعداد کریگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سنیئر صحافی بیورو چیف نارتھ ویسٹ مانچسٹر دنیا نیوز چوھدری محمد اسحاق والدہ محترمہ کے سائے سے محروم ہو گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون

Next Post

روچڈیل کونسل کےکونسلر شکیل احمد کے کزن محمد سلیمان چوہدری قضائے الٰہی سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related Posts
Total
0
Share