معروف کالم نگار و سنیئر صحافی بیورو چیف نارتھ زون مانچسٹر چوہدری محمد اسحاق نے اپنے بھانجے چوہدری محمد احتشام کیساتھ انڈرگراونڈ نیوز سیالکوٹ اسٹوڈیو کا دورہ کیا۔
انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او خالد چوہدری،ایکٹنگ ھیڈ آف نیوز مشال ارشد،ایڈیٹنگ اینڈ پبلشر کنٹرولر مزمل حسین کیساتھ گروپ فوٹو