Reg: 12841587     

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزرو سینیٹرسیف اللہ خان نیازی سے تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آباد خصوصی اہم ملاقات

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزرو سینیٹرسیف اللہ خان نیازی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آبادمیں ون آن ون خصوصی اہم ملاقات۔ اس موقع پرملاقات میں آزاد کشمیر کے انتخابات کے لئے حکمت عملی , ریاست کی سیاسی صورتحال، تنظیمی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ہمارے نہایت ہی پیارے بھائی و دوست اور مخلص ساتھی سابق ناظم یونین کونسل میانی سیالکوٹ چوہدری عصمت اللہ وریاہ صاحب کی (دو بھتیجیاں) انکے چھوٹے بھائی چوہدری عظمت وریاہ صاحب کی دونوں صاحبزادیاں (ملک ملاوی) میں قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں.

Next Post

پااکستان کو درپیش بحران سے نکالنے کے لیے 23مارچ 1940ء والے جذبے کو دہرانے کی ضرورت ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی

Related Posts

برطانیہ نے پاکستان ، ترکی اور مالدیپ سمیت 8 ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈلسٹ سے نکال دیا ہے ۔

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈنیوز برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشن،حکومت پاکستان، اپوزیشن ڈپٹی لیڈر محمد افضل خان،ممبر پارلیمنٹ…
Read More
Total
1
Share