انا للہ وانا الیہ راجعون-
گزشتہ کل انکی نماز جنازہ ملاوی میں ادا کر دی گئی ھے اور وہاں پر ہی انکی تدفین کی گئی ھے۔
چوہدری عظمت اللہ وریاہ صاحب اپنی فیملی کے ہمراہ ملاوی میں پچھلے کئی برسوں سے مقیم ہیں اور وہاں پر اپنا کاروبار کرتے ہیں۔
اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ھے کہ بچیوں کی قبر کی منزلوں کو آسان فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
اللہ رب العزت چوہدری عصمت اللہ وریاہ صاحب،عظمت اللہ وریاہ صاحب و اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
میں اور میری فیملی اپنے پیارے بھائی چوہدری عظمت اللہ وریاہ صاحب،چوہدری عصمت اللہ وریاہ صاحب اور انکی فیملی کیساتھ اظہارِ افسوس و ھمدردی کرتے ہیں-