Reg: 12841587     

وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ : موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے مالی وسائل کی فراہمی ضروری ہے

مشال ارشد(سیالکوٹ)

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے مالی وسائل کی فراہمی ضروری ہے۔اخبارات میں شائع مضمون میں وزیر اعظم نے کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس میں فنڈز کی فراہمی کے بڑے وعدے کرنا ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کوروناکے بڑھتے کیسز سختیاں پھر سے لوٹ آئیں

Next Post

کوروناوائرس کی تیسری لہرکی شدت جاری پاکستان میں مزید95افراد جا ں بحق

Related Posts

ہائی کمیشن برائے پاکستان، لندن اور برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر میں اس کے ذیلی مشنز پیر 29 اگست 2022 کو سمر بینک ہالیڈے کے موقع پر بند رہیں گے۔

لندن (عارف چودھری) کمیونٹی کے اراکین، کسی بھی ہنگامی صورت حال میں قونصلر مدد کے خواہاں ہیں، ان…
Read More
Total
0
Share