کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث دنیا بھر میں تشویش ۔ نئے کیسز اور ہلاکتوں میں اضافہ ۔ مختلف ممالک نے پابندیاں مزید سخت کردیں ۔ دنیا بھر میں 28لاکھ 15ہزار سے زیادہ اموات ۔ وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 12 کرو ڑ 88 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔ برازیل ، امریکہ ا و ر بھار ت میں صورتحال پھر خراب ہونے لگی۔ برا زیل میں ایک دن میں ریکارڈ تین ہزار 668 افراد ہلاک، 86ہزار سے زیادہ متاثر۔۔ ترکی میں بھی ایک دن میں ریکارڈ 37ہزار سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق
Related Posts
خوراک وپانی کی ہروقت دستیاببی مشن ، مریم المھیری
(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) ابوظبی : وزیر مملکت برائے فوڈ اینڈ واٹر سکیورٹی مریم…
نیب ملزمان کو جیل میں ڈالتا ہے اور وہ کیس ثابت نہ ہونے پر بری ہوجاتے ہیں: چیف جسٹس
مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس…
خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم
اسلام آباد(ہیڈآف نیوز منتظرمہدی) اسلام آباد کے مضافاتی غوری ٹاؤن میں خسرہ اور روبیلا جیسی موذی امراض کے…