Reg: 12841587     

’ہواوے ‘پر لاکھوں صارفین کی کال ریکارڈ کرنے کا الزام

مشال ارشد سی۔ایم۔انڈرگراونڈ نیوز

ڈچ اخبارکی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2010 کے دوران چینی ٹیلی کام کمپنی ’ہواوے‘ نیدرلینڈ کے ایک بڑے موبائل نیٹ ورک پر ہونے والی تمام کال کی نگرانی کرنےکی صلاحیت رکھتی تھی۔

رپورٹ کےمطابق چینی کمپنی اس وقت 65 لاکھ صارفین کی کال ریکارڈ کر سکتی تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہالینڈ اور چین میں ہواوے کے عملے نے اس وقت کے وزیر اعظم جان پیٹر اور  چینی مخالفین کی کال کی بھی نگرانی کی تھی۔ 
دوسری جانب ہواوے نے اپنے اوپر لگنے والے تمام  الزامات کو مسترد کر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر کسی حکومتی ادارے کی جانب سےالزام نہیں لگایا گیا اور نا ہی کسی کی کال ریکارڈ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اداکارہ میرا کا امریکہ میں خواتین کے موضوع پر لیکچر

Next Post

وزیراعظم کی شیخ رشید کو تحریک لبیک سے کامیاب مذاکرات پر مبارکباد

Related Posts

نوید گلزار کے بیٹے ایان نوید کی سولہویں سالگرہ پر اولڈھم کے ویل بینگ ٹرینگ اور کلچرل سینٹر میں محفل میلاد النبی کاانعقاد

لندن (عارف چودھری) راچڈیل کی کاروباری مزہبی شخصیت نوید گلزار نے اپنے بیٹے ایان نوید کی سولہویں سالگرہ…
Read More
Total
0
Share