Reg: 12841587     

اداکارہ میرا کا امریکہ میں خواتین کے موضوع پر لیکچر

مشال ارشد سی ۔ایم ۔انڈر گراونڈ نیوز

اداکارہ میرا نے امريکہ، ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ میں خواتین کے موضوع پرلیکچرديا۔

اداکاہ ميراکا ليکچر ميں کہنا تھا کہ خواتین دنیا کی آبادی کا پچاس فیصد ہیں، مگربدقسمتی سے خواتین معاشرے کا سب سے محروم طبقہ ہے۔

میرا کا نے کہا کہ انسانی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ خواتین کيساتھ امتیازی سلوک ختم کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو انکے کام کا کم معاوضہ دینے کيساتھ جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستان جیسے مردوں کے معاشرے میں مجھے اپنے مقاصد کے لیے بے حد جدوجہد کرنا پڑی، اپنی منزل کوحاصل کرنے کے لیے میرا سفر آسان نہ تھا سخت محنت کی بدولت ہی مجھے کامیابی نصیب ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

روچڈیل کیئر آرگنائزیشن / ناردرن کیئر الائنس این ایچ ایس گروپ روچڈیل انفرمری میں کوویڈ 19 ویکسینیشن کلینک کا آغاز کر رہے ہیں اس پائلٹ کلینک کو روچڈیل مساجد کونسل کا تعاون بھی حاصل ہے۔

Next Post

’ہواوے ‘پر لاکھوں صارفین کی کال ریکارڈ کرنے کا الزام

Related Posts
Total
0
Share