Reg: 12841587     

وزیراعظم کی شیخ رشید کو تحریک لبیک سے کامیاب مذاکرات پر مبارکباد

مشال ارشد سی۔ایم۔انڈرگراونڈ نیوز

وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ کامیاب مذاکرات پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی اور انہیں کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر بریف کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کی کامیابی پر شیخ رشید کو مبارکباد دی اور کہا کہ آپ نے بہترین کام کیا، معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

’ہواوے ‘پر لاکھوں صارفین کی کال ریکارڈ کرنے کا الزام

Next Post

باتھ روم میں گھنٹوں بیٹھنے والے ملازم کی تنخواہ میں کٹوتی

Related Posts

نیو سپال ایمپیکس انڈسٹری کے ڈائریکٹر خلیل اشرف سپال سے برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کی ملاقات

سیالکوٹ بیورو رپورٹ نیو سپال ایمپیکس انڈسٹری میں اسپورٹس سے متعلقہ جوڈو کراٹے یونیفارم ،باکسنگ گلوز،ہیلمٹ،فٹ بال،والی بال،رگبی…
Read More
Total
0
Share