Reg: 12841587     

مکہ میں طوفانی بارش


(بیوروچیف دبئی)
مکہ المکرمہ میں منگل کو ہونے والی طوفانی بارش سے سڑکیں زیرآب اور گاڑیاں ڈوب گئیں ۔ بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی ۔ مکہ المکرمہ میں مزید بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

40 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے رجسڑیشن کا آغازکر دیا

Next Post

ترین ہم خیال گروپ کے 30 کے قریب ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی

Related Posts
Total
0
Share