Reg: 12841587     

40 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے رجسڑیشن کا آغازکر دیا

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کوویڈ ۔19 ویکسین کے لیے اگلے مرحلے میں 40 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے رجسڑیشن کا آغاز 27 اپریل سے کر دیا۔ دو شفٹ میں ویکسین لگے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سابق وفاقی وزیر برائےاقلیتی امور جے سالک نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی

Next Post

مکہ میں طوفانی بارش

Related Posts
Total
0
Share