Reg: 12841587     

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منظور ملک کی ریٹائرمنٹ کی مناسبت سے منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منظور ملک کی ریٹائرمنٹ کی مناسبت سے منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوۓچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نےجسٹس منظور احمد ملک کو انکی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ کہا کہ عدلیہ کیلئے انکی خدمات سے وکلا اور ججز ہمیشہ مستفید ہوتے رہیں گے،جسٹس منظور احمد ملک کے بہترین اور تاریخی فیصلوں میں ایک فیصلہ ذہنی امراض میں مبتلا قیدیوں کا ہے,یہ فیصلہ عدلیہ کی تاریخ میں ہماری رہنمائی کرتا رہے گا,یہ وہ موضوع ہے جس پر پہلے کوئی فیصلہ موجود نہیں,جسٹس منظور احمد ملک کے فیصلے کی تعریف اقدام متحدہ کے ماہرین نے بھی کی،اقوام متحدہ نے جسٹس منظور احمد ملک کا یہ فیصلہ دنیا کو بطور نظیر استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے,جسٹس منظور احمد ملک کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان میں 7500 روپے والے بانڈختم

Next Post

پاکستان میں کورونا سے بچائو کیلئے حکومتی اور عوامی کوششیں غیر تسلی بخش ہیں,

Related Posts
Total
1
Share