Reg: 12841587     

پاکستان میں 7500 روپے والے بانڈختم

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

پاکستان نے 7500 روپے والے انعامی بانڈز ختم کرتے ہوئے ان کی فروخت فوری طور پر روک دی ہے ۔۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ بانڈز 31 دسمبر2021 تک کیش کرائے جاسکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

صارف کو سفر سے روکنے پر امارات کے بینک پر 20 ہزار درہم جرمانہ

Next Post

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منظور ملک کی ریٹائرمنٹ کی مناسبت سے منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

Related Posts
Total
1
Share